اترپردیش مہلا کانگریس کمیٹی کی اپیل پر پولیس نے مرکزی سرکار کے نوٹ بندی
کے فیصلہ کی مخالفت کررہے کانگریسی لیڈروں کو حراست میں لے لیا ہے۔کانگریس کے ترجمان آج صبح گولگھر میں
واقع اندرا تراہے پر اکٹھا ہوئے۔کارکنوں نے ہاتھ میں تھالی اور بیلن کو لے کر سڑکوں پر مارچ کرنے کی کوشش
کی اسی دوران پولیس اور کانگریس کارکنوں کے درمیان مارچ نکالنے کو لے کر
شدید جھڑپ ہوئی۔